اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے برطانیہ کو ’اسلامی جمہوریہ برطانیہ‘ قرار دے دیا
اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے آرمی ریڈیو کو دیے گئے ایک طویل پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دوران برطانیہ پر طنز کرتے ہوئے اسے 'اسلامی جمہوریہ برطانیہ' قرار دے دیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق انٹرویو کے دوران نیتن یاہو نے کہا کہ 1967 کی عرب…