اسحاق ڈار کو نیدرلینڈز کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفون، جنگ بندی کو سراہا
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ نیدرلینڈز کے وزیر خارجہ نے جنگ بندی میں سہولت کاری کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا۔
ہماری ترجیح انعام نہیں، خطے میں پائیدار امن کا قیام…