اداکارہ اشنا شاہ کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے مداحوں کو خوش خبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔
اداکارہ نے اپنے شوہر حمزہ امین کے ہمراہ سوشل میڈیا پر خوبصورت میٹرنٹی فوٹو شوٹ شیئر کیا، جس کے بعد…