آزاد کشمیر کی ترقی کے لیے جو وسائل چاہئیں حاضر ہیں: وزیراعظم
آزاد کشمیر کے 100 روزہ ترقیاتی پلان سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وفاقی حکومت آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد کے لیے تمام ضروری وسائل فراہم کرے گی۔
انہوں نے مقبوضہ کشمیر کے شہداء کو خراج…

