آبنائے ہرمز میں کسی بھی قسم کی فوجی مداخلت بحران کو بڑھا دیگی، ایران
امریکا کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی پر ایرانی وزارت دفاع نے ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بیرونی طاقتوں کی طرف سے کسی بھی قسم کی فوجی مداخلت بحران کو مزید بڑھا دے گی اور عالمی توانائی کی سلامتی کو غیر مستحکم کر دے…