آئی ایس پی آر کے ولولہ انگیز ملی نغمہ ’اللہ اکبر، تیار ہیں ہم‘ کی بھرپور پذیرائی
گزشتہ سال معرکہ حق کے موقع پر ریلیز کیے گئے آئی ایس پی آر کے ملی نغمے نے عوام کے دل جیت لیے۔
آئی ایس پی آر کے شاندار نغمے میں جوش و ولولہ پیدا کرنے والے اشعار اور سحر انگیز آواز نے سماں باندھ دیا، جبکہ معرکہ حق کے موقع پر یہ ولولہ انگیز…