آئین کا اسلامی تشخص مذہبی جماعتوں کی دوراندیش قیادت کا مرہون منت ہے: فضل الرحمان
1973 کے متفقہ آئین کے منظور ہونے کے دن کے موقع پر اہم پیغام دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آج کے دن 1973 کا آئین متفقہ طور پر منظور ہوا اور پاکستان کو باقاعدہ اسلامی جمہوریہ پاکستان قرار دیا گیا، یہ دن قومی وحدت کی ایک علامت ہے۔…