PM Apna Ghar Program

پی سی بی کا 2026-27 کیلئے 8 ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان

0

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا ہے جو 30 جون 2027 تک مؤثر رہیں گے۔

Gas Leakage Web ad 2

فاطمہ ثنا اور سعدیہ اقبال کو مسلسل عمدہ کارکردگی پر کیٹیگری اے میں شامل کیا گیا ہے۔

منیبہ علی صدیقی، نشرہ سندھو اور سدرہ امین کیٹیگری بی میں برقرار ہیں، جبکہ عائشہ ظفر، گل فیروزہ اور صدف شمس کو کیٹیگری سی میں جگہ دی گئی ہے۔

پی سی بی کے مطابق کیٹیگریز کا تعین کھلاڑیوں کی حالیہ فارم، فٹنس اور کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.