پی سی بی کا 2026-27 کیلئے 8 ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا ہے جو 30 جون 2027 تک مؤثر رہیں گے۔
فاطمہ ثنا اور سعدیہ اقبال کو مسلسل عمدہ کارکردگی پر کیٹیگری اے میں شامل کیا گیا ہے۔
منیبہ علی صدیقی، نشرہ سندھو اور سدرہ امین…
