ذرائع کے مطابق کینیڈا کے شہر نیاگرا ان دی لیک میں شروع ہونے والی عالمی جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے گروپ 7 کے پہلے میچ میں سیڈ 7 پاکستان نے بغیر کسی مشکل کے نائجیریا کو 0-3 سے شکست دے دی۔
پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ؛ محکمہ داخلہ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
پاکستان کے نعمان خان نے یوسف قادری، عبداللہ نواز نے شعیب جیوا جبکہ محمد عمیر عارف نے جوشوا ڈینیئل کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔
پاکستان گروپ مرحلے کا دوسرا میچ سوئٹزرلینڈ کے خلاف کھیلے گا۔