Gas Leakage Web ad 1

کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر آسٹریلیا میں گرفتار

0

آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی بلے باز David Warner کو نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے Sydney میں گرفتار کر لیا گیا۔

Gas Leakage Web ad 2

کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر چند دنوں کے لیے پاکستان سے آسٹریلیا گئے تھے، جہاں ان کے جسم میں قانونی حد سے دوگنا الکوحل پائی گئی۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سردار عابد حسین عابد کو پاکستان پیپلزپارٹی آزاد جموں وکشمیر کا مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا گیا

انہیں گرفتار کر کے ماروبرا پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا، جبکہ سابق ٹیسٹ کرکٹر آئندہ ماہ عدالت میں پیش ہوں گے۔

واضح رہے کہ کراچی کنگز اپنے ابتدائی تینوں میچز جیت چکی ہے، اور اس کا اگلا میچ پشاور زلمی کے خلاف 9 اپریل کو شیڈول ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.