کھیل

ایتھلیٹکس فیڈریشن کا ارشد ندیم کے لیے بڑا اعلان

تقریبات سے فارغ ہونے کے بعد ارشد ندیم اور ان کی فیملی کو عمرے پر بھجوایا جائے گا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیرس اولمپکس میں ریکارڈ ساز کارکردگی پر چیئرمین ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے قومی ہیرو ارشد ندیم کے لیے بڑا اعلان کردیا۔

میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی نے جیولین تھرور ارشد ندیم کو اہل خانہ سمیت عمرہ کروانے کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیں:ارشد ندیم کو ملنے والی انعامی رقم پر کوئی ٹیکس نہیں لگے گا، ایف بی آر

چیئرمین ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے اپنے بیان میں کہا کہ تقریبات سے فارغ ہونے کے بعد ارشد ندیم اور ان کی فیملی کو عمرے پر بھجوایا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button