محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے طلبہ کے لیے 50 کلومیٹر سے زائد فاصلے پر اسکول ٹرپس اور مطالعاتی دوروں کے انعقاد پر پابندی عائد کردی ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
وہ فلم جس کا جادو 2 دہائیوں بعد بھی برقرار ہے
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اس پابندی کا اطلاق صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں پر ہوگا، جس کے تحت طلبہ کو اسکول سے 50 کلومیٹر سے زیادہ فاصلے پر تفریحی یا مطالعاتی دوروں پر لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔


