PM Apna Ghar Program

امریکا ایران تنازع میں ثالث کے طور پر کلیدی سیاسی کردار ادا کیا: رضوان سعید شیخ

0

امریکا میں یومِ شکر گزاری کے موقع پر پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان مستقبل میں بھی عالمی امن و خوشحالی کے فروغ اور تنازعات کے حل کے لیے اپنی تعمیری خدمات جاری رکھے گا۔
محسن نقوی کا اسلام آباد میں سی ڈی اے کے فائر بریگیڈ سٹیشن کا دورہ
انہوں نے کہا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستان اور امریکا کے درمیان دوطرفہ شراکت داری مزید مستحکم ہوئی ہے، جو قابلِ تحسین اور باعثِ تشکر ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.