*پی ٹی آئی ایم پی اے جاوید کوثر گرفتار*

پی ٹی آئی ایم پی اے جاوید کوثر کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں پیشی کے لیے آنے پر انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس نے گوجر خان سے ایم پی اے کے علاوہ 2 کارکنوں کو بھی گرفتار کیا، گرفتار شدگان کو تھانہ سول لائن منتقل کر دیا گیا۔



