Gas Leakage Web ad 1

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کل نجی دورے پر انگلینڈ روانہ ہوں گے

0

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے گرمیوں اور سردیوں کی تعطیلات نہیں کیں بلکہ اس دوران چھٹیاں کرنے کے بجائے اپنی سرکاری ذمہ داریاں انجام دیتے رہے۔
اقرار الحسن پیکا ایکٹ مقدمہ میں گرفتار، کراچی کی عدالت میں پیش
ذرائع کا کہنا ہے کہ تعطیلات کے دوران مسلسل فرائض انجام دینے کے بعد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اب نجی دورے پر انگلینڈ روانہ ہورہے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.