Gas Leakage Web ad 1

عرفان صادق تارڑ پراسکیوٹر جنرل پنجاب تعینات

0

پراسکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ نے لاہور ہائیکورٹ میں جج نامزد ہونے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا، جس کے بعد پنجاب حکومت نے ان کا استعفیٰ منظور کر لیا تھا۔
ہر گھرغریب، معیشت بدترین بحران کا شکار ہے: شاہد خاقان عباسی حکومت پر برس پڑے
اب پنجاب حکومت نے معروف قانون دان عرفان صادق تارڑ کو نیا پراسکیوٹر جنرل پنجاب تعینات کر دیا ہے۔ وزارت قانون نے عرفان صادق تارڑ کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جبکہ یہ تقرری 3 سال کے لیے ہوگی۔

Gas Leakage Web ad 2

واضح رہے کہ عرفان صادق تارڑ اس سے قبل وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل کے عہدے پر بھی فائز رہ چکے ہیں۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.