عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی عدم حاضری کے باعث فیصلہ سناتے ہوئے سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔
صدر ٹرمپ کی مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو پر سخت تنقید، کمزور اور خطرناک قرار دیدیا
سہیل آفریدی کے خلاف درج مقدمے کی سماعت سینئر سول جج عباس شاہ نے کی، جبکہ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 16 اپریل تک ملتوی کر دی۔
واضح رہے کہ سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت این سی سی آئی اے کی جانب سے مقدمہ درج کیا جا چکا ہے۔