Gas Leakage Web ad 1

افغانیوں کا پاکستان سے انخلا جاری، 21 لاکھ 68 ہزار سے زائد واپس چلے گئے

0

نادرا ذرائع کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر 500 سے 600 افراد چمن ہولڈنگ کیمپ پہنچ رہے ہیں، جہاں افغان شہریوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کیا جا رہا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

ہماری ترجیح انعام نہیں، خطے میں پائیدار امن کا قیام ہے: نوبل امن انعام کی نامزدگی کے سوال پر بلاول کا جواب

حکام کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے چمن کیمپ میں عارضی پناہ گاہیں بھی قائم کی گئی ہیں، جبکہ اب تک 21 لاکھ 68 ہزار سے زائد افغان مہاجرین وطن واپس جا چکے ہیں۔

دوسری جانب افغان مہاجرین نے پاکستان کی طویل المدتی مہمان نوازی پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے میزبانی کا حق ادا کیا، پاکستان کے عوام اور حکومت نے ہمیشہ تعاون کیا اور انہیں کبھی کسی قسم کی شکایت نہیں رہی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے دہائیوں تک لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کرکے انسانی ہمدردی اور مہمان نوازی کی ایک مثال قائم کی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.