Gas Leakage Web ad 1

صدر ن لیگ نواز شریف اور مریم نواز سے گورنر سندھ کی ملاقات

0

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے ملاقات کی۔

Gas Leakage Web ad 2

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

خیبرپختونخوا: ڈاکٹروں کی بھرتی کیلئے نیا میرٹ معیار جاری

اس موقع پر گورنر سندھ نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کے کردار اور کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔

نہال ہاشمی نے اعتماد کے اظہار پر قائد نواز شریف کا شکریہ بھی ادا کیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.