Gas Leakage Web ad 1

چوہدری کامران بخت کو سی ڈی اے آفیسرز ایسو سی ایشن کا جنرل سیکرٹری تعینات کر دیا گیا

0

چوہدری کامران بخت کو سی ڈی اے آفیسرز ایسوسی ایشن کا جنرل سیکرٹری تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایسوسی ایشن کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب ریسکیو آپریشن، 18 افراد کو بچا لیا

تحریری احکامات کے مطابق چوہدری کامران بخت کو سی ڈی اے آفیسرز ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کا جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے اور ان کی تعیناتی کے احکامات فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.