پاکستانتازہ ترین ہولی فیملی ہسپتال میں پارکنگ فیس جاری، مریم نواز کے احکامات نظرانداز By ویب ڈیسک On اپریل 6, 2026 0 Share وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کے برخلاف راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں بدستور پارکنگ فیس وصول کی جا رہی ہے، حالانکہ سی ایم پنجاب کی جانب سے ہسپتالوں میں پارکنگ کو مفت قرار دینے کا حکم دیا گیا تھا۔ ہولی فیملی ہسپتال میں پارکنگ فیس جاری، مریم نواز کے احکامات نظرانداز 0 Share