Gas Leakage Web ad 1

وزیراعظم نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی

وزیراعظم نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی

0

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔

Gas Leakage Web ad 2

آپریشن غضب للحق: پاکستانی افواج کی کارروائیاں، افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کو بھاری نقصان

کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطر کے موقع پر 20 اور 21 مارچ کو سرکاری تعطیلات ہوں گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ان دو دنوں میں تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.