sui northern 1

ہمارے ایم این اے بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسلم گھمن کو اغواء کر لیا گیا: عمر ایوب

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد: نو منتخب پی ٹی آئی ایم این اے بریگیڈیئر (ر) اسلم گھمن کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا ہے۔

sui northern 2

اس بات کا دعویٰ پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے جاری کیے گئے بیان میں کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ نو منتخب پی ٹی آئی ایم این اے بریگیڈیئر (ر) اسلم گھمن کو سیالکوٹ سے اغواء کیا گیا ہے۔

عمر ایوب کا مزید کہنا ہے کہ اسلم گھمن کو پی ٹی آئی چھوڑ کر ن لیگ میں شامل ہونے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔

پی ٹی آئی کے رہنما کا یہ بھی کہنا ہے کہ دھاندلی اور اسلم گھمن کی جبری گمشدگی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.