پاکستانتازہ ترین

تعلیمی ادارے میرے دل کے قریب ہیں،انوارالحق کاکڑ

صوابی(نیوزڈیسک )نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہاکہ تعلیمی ادارے میرے دل کے قریب ہیں ،اسلام میں حصول علم پربہت زور دیاگیا،بدھ کوغلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم نے کہاکہ حضرت آدم ؑ کوعلم کی وجہ سے ہی فرشتوں پرفوقیت ملی ،دنیامیں ٹیکنالوجی کی وجہ سے ہی ترقی ممکن ہوئی ۔

مزید پڑھیں: موسمیاتی تبدیلی ،ترقی یافتہ ممالک ترقی پذیر ممالک کی مدد کے لیے آگےبڑھیں،انوارالحق کاکڑ

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button