لوگ کہتے ہیں انصاف ہوگیا،نواز شریف کے 5سال کون واپس کرے گا،شاہدخاقان عباسی

0

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ء اورسابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نےالعزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت پرردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ انصاف ہوگیا لیکن نواز شریف کے5سال کون واپس کرے گا،نیب رہا توملک نہیں چلے گانیب چلالیں یاپھرملک چلالیں،نواز شریف کے کیسز آپ کے سامنے ہیں،آج کوئی ہے جوسابق چیئرمین نیب جاوید اقبال سے جاکرپوچھے،ملک کے وزیراعظم کوانصاف نہ ملے توغریب آدمی کوانصاف کیسے ملے گا،جس ملک میں عدالتی نظام غیرمحفوظ ہو وہ ملک آگے نہیں بڑھ سکتا

مزید پڑھیں: اڈیالہ جیل میں بیٹھے شخص نے نواز شریف کے خلاف سازش میں سہولت کاری کی،مریم نواز

Leave A Reply

Your email address will not be published.