انٹراپارٹی الیکشن یکم دسمبر کو کرانے کا فیصلہ ، عمران خان بلامقابلہ چیئرمین رہیں گے

0

لاہور(نیوز ڈیسک)انٹراپارٹی الیکشن یکم دسمبر کو کرانے کا فیصلہ کیاگیاہے ۔پی ٹی آئی کور کمیٹی نے چیئرمین کا بھی فیصلہ کرلیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف نے جمعہ یکم دسمبر کو انٹر پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کور کمیٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پارٹی کے بلا مقابلہ چیئرمین رہیں گے ۔ تاہم  پارٹی میں باقی عہدوں پر انتخابات کروائے جائیں گے ۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی وکیل کی جواب جمع کرانے مہلت کی استدعا منظور کر لی ہے۔

مزید پڑھیں: عمران خان کی نکاح سے متعلق مفتی سعید اور عون چوہدری کا بڑا انکشاف

Leave A Reply

Your email address will not be published.