پاکستانتازہ ترین

لولی لنگڑی یا مستحکم حکومت ؟شہباز شریف نے صحافی کے جواب پر حیران کن جواب دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ مستحکم حکومت بنانے کے لیے سیاسی جدوجہد کریں گے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ آمد پر سابق وزیراعظم شہباز شریف نے نجی ٹی وی گفتگو کی، صحافی نے سوال کیا کہ کیا آج فیصلہ ہو جائے گا؟ اس پر شہباز شریف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اچھا ہو۔

رپورٹر نے دوسرا سوال کیا کہ بادی النظر میں لگ رہا ہےلولی لنگڑی حکومت ملے گی، اس پر شہباز شریف نے کہا کہ ان شااللہ ہم کوشش کریں گے اور سیاسی جدوجہد کریں گےتاکہ مستحکم حکومت بنا سکیں۔

مزید پڑھیں: پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی سے مشروط ہے: شہباز شریف 

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button