پاکستانتازہ ترین

ایف بی آرنے شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس لگا دیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس لگا دیا، شادی ہالز کے مالکان نے آئندہ تقریبات پر 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس وصول کرنے کا اعلان کردیا۔

شادی ہالز پر دس فیصد ودہولڈنگ ٹیکس لاگو کردیا گیا ہے ایف بی آر حکام اور شادی ہالز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات میں شادی کی تقریبات پر ٹیکس لگانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔

صدر شادی ہالز ایسوسی ایشن رانا رئیس کا کہنا ہے کہ شادی ہالز میں کسی بھی تقریب کی بکنگ پر بھی فیصد ودہولڈنگ ٹیکس لیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button