sui northern 1

بارکھان میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مواصلاتی کمپنی کا ٹاور تباہ کردیا

0
Social Wallet protection 2

بارکھان(نیوزڈیسک)بارکھان کے علاقہ تنگ کاریڑ ایک بار پھر میں مسلح افراد کی
یوفون ٹاور پر فائرنگ۔

sui northern 2

فائرنگ کے بعد یوفون ٹاور آگ لگا دی گئی۔

مزیدپڑھیں:احسن اقبال کا موبائل فون جیب سے نکال لیا گیا

دو روز قبل تنگ کاریڑ علاقے میں مسلح افراد کی
یو فون ٹاور پر فائرنگ۔

فائرنگ سے ٹاور کی سولر پینل اور ٹاور کی مشنری کو شدید نقصان پہنچا۔

سب تحصیل بغاؤ کا موبائل نیٹ ورک معطل کردیاگیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.