Gas Leakage Web ad 1

پاورڈویژن کی بجلی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کی تردید

0

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاورڈویژن نے جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ ٹی وی چینلز پر بجلی کے اضافہ پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

Gas Leakage Web ad 2

اعلامئے کے مطابق پاور ڈویژن نے آئی ایم ایف کے ساتھ میٹنگ میں قیمتیں بڑھانے کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.