sui northern 1

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نجی دورہ پر دبئی روانہ ہوگئیں، مریم اورنگزیب کا ٹویٹ

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد۔ :پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نجی دورہ پر دبئی روانہ ہوگئیں۔

sui northern 2

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے پارٹی قائد محمد نواز شریف پہلے ہی دبئی پہنچ چکے ہیں۔ خاندان کے دیگر افراد بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.