Gas Leakage Web ad 1

لاہور،کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24گھنٹےکھلارکھنےکااعلان

0

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیرداخلہ نے لاہور اور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان کر دیا۔

Gas Leakage Web ad 2

وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایکس (ٹویٹر)پیغام میں کہنا تھا کہ عوام کی سہولت کیلئے نادرا میگا سینٹر کی طرح اب  لاہوراورکراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24گھنٹوں شہریوں کو سہولیات فراہم کرے گا ۔ شہریوں کے لیے کسی بھی وقت پاسپورٹ آفس کی سہولیات تک رسائی آسان اور ممکن ہو گی۔

ڈی جی پاسپورٹ مصطفی جمال کاکہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ کے اعلان کے گارڈن ٹاؤن لاہور ،کراچی صدر کا پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلارہے گا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.