Gas Leakage Web ad 1

گڈانی کے ساحل پر نایاب وہیل دیکھی گئی

0

کراچی(نیوزڈیسک)گڈانی کے ماہی گیروں کا کہنا ہے گڈانی کے ساحل پر نایاب وہیل دیکھی گئی ہے۔

Gas Leakage Web ad 2

نایاب وہیل نمودار ہونے کے مناظر ماہی گیروں نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیے۔

مقامی ماہی گیر کا کہنا ہے کہ گڈانی کے ساحل پر پہلی بار وہیل کو دیکھا گیا ہے۔

ماہی گیر کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ نایاب وہیل ساحل سے 3 کلو میٹر دور گہرے سمندر میں دیکھی گئی ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.