وفاقی وزیر داخلہ سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کینیڈا کی ہائی کمشنرلیسلی اسکینلون نے وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی سے ملاقات کی ہے، جس میں اقلیتوں کے تحفظ اور انسانی اسمگلنگ سمیت متعدد امور پر بات چیت کی گئی ہے ۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات بارڈر سیکیورٹی،…

امریکا کی ویسٹ انڈیز کیخلاف بیٹنگ جاری

برج ٹاؤن (نیوز ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے امریکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ برج ٹاؤن میں کھیلےجارہے ورلڈ کپ کے 42 ویں میچ کا آغاز گراؤنڈ کی آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے سبب تاخیر…

کرم میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ، 5 جوان شہید

پشاور (نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے صدہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 5 بہادر جوانوں کی شہادت ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق حوالدار عقیل احمد، لانس نائیک…

الیکشن کمیشن میں بڑے پیمانے پر تقرریاں، تبادلے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کردیے گئے۔ ای سی پی نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے گریڈ 17 سے 19 کے 54 افسران، گریڈ 19 کے 14، گریڈ 18 کے 16اور گریڈ 17 کے 24 افسران کے…

سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ نے ہیومن ملک بینک کا منصوبہ روک دیا

کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ نے ہیومن ملک بینک کا منصوبہ روک دیا ہے۔ ترجمان ایس آئی سی ایچ این نے کہاہے کہ ہیومین ملک بینک کے مسئلے پر دارلعلوم کراچی اور اسلامی نظریاتی کونسل سے رہنمائی حاصل کریں گے۔ ترجمان کے…

جنوبی افریقا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دیدی

سینٹ لوشیا (نیوز ڈیسک)ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے سپر ایٹ مرحلے کے اہم ترین میچ میں جنوبی افریقا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دے دی۔ سینٹ لوشیا میں کھیلے گئے میچ میں انگلش کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت…

بلوچستان کا نئے مالی سال کا 930 ارب روپے سے زائد کا سرپلس بجٹ پیش

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)نئے مالی سال کیلئے بلوچستان کا 850 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا، صوبائی وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی نے بلوچستان اسمبلی میں بجٹ پیش کیا۔ بلوچستان کے بجٹ میں گریڈ ایک سے16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں25 فیصد اضافے کی تجویز…

ویسٹ انڈیز کے برینڈن کنگ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

نیویارک(نیوز ڈیسک)ویسٹ انڈیز کے برینڈن کنگ سائیڈ اسٹرین کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔ برینڈن کنگ انجری کے سبب ٹورنامنٹ میں مزید نہیں کھیل پائیں گے ان کے متبادل کے طور پر لیفٹ ہینڈ بیٹر کائل مائیرز کو اسکواڈ میں شامل کرلیا…

دہلی ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی ضمانت روک دی

دہلی(نیوز ڈیسک)دہلی ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی ضمانت روک دی، دہلی کی مقامی عدالت کے حکم پر کیجریوال کو آج ضمانت پر رہا کیا جانا تھا۔ بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے کیجریوال کی ضمانت دہلی ہائی کورٹ…

امریکا میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 8 زخمی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا کی ریاست آرکنسا میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے 3 افراد کو ہلاک اور 8 کو زخمی کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق فائرنگ کا واقعہ گراسری اسٹور میں پیش آیا۔ زخمیوں میں دو پولیس افسر بھی شامل ہیں۔ حملہ آور کو پولیس…