گھروں کے اندر موجود وہ عام چیز جو آپ کے وائی فائی نیٹ ورک کی اسپیڈ سست کردیتی ہے

گھر کے اندر موجود پودے چار دیواری کے اندر فضائی آلودگی کے اثرات سے بچانے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔مگر کیا آپ یقین کریں گے کہ یہ ہاؤس پلانٹ یا پودے آپ کے وائی فائی کنکشن کو سست بنانے میں بھی کردار ادا کرسکتے ہیں؟جی ہاں واقعی یہ دعویٰ ایک نئی…

ایسی چند سادہ عادتیں جن کو اپنا کر گھٹنوں کو طویل عرصے تک صحت مند اور مضبوط رکھا جا سکتا ہے

روزمرہ زندگی میں گھٹنوں کا استعمال سب سے زیادہ ہوتا ہے مگر ان کی دیکھ بھال اکثر نظرانداز کر دی جاتی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق چند سادہ عادتیں اپنا کر گھٹنوں کو طویل عرصے تک صحت مند اور مضبوط رکھا جا سکتا ہے۔ اکثر افراد تیس سال کے…

جاپان کی تاریخ میں پہلی بار خاتون وزیراعظم بننے کی راہ ہموار

جاپان کی حکمران جماعت نے سخت گیر قدامت پسند رہنما سانائے تاکائچی کو نیا سربراہ منتخب کر لیا ہے، جس کے بعد ملک کی تاریخ میں پہلی بار خاتون کے وزیراعظم بننے کی راہ ہموار ہوگئی۔ یہ فیصلہ نہ صرف جاپان کے سیاسی منظرنامے بلکہ سرمایہ…

کبریٰ خان نے شادی کی پہلی پیش کش مسترد کردی تھی، گوہر رشید

اداکار گوہر رشید نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی اہلیہ کبریٰ خان سے سب سے پہلے محبت ہوئی تھی اور شادی کی پیشکش بھی انہوں نے ہی کی تھی، تاہم اداکارہ نے ابتدائی طور پر انکار کر دیا تھا۔ ایک پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے گوہر…

سفری پابندی ختم؛ طالبان وزیر خارجہ آئندہ ہفتے بھارت کے دورے پر جائیں گے

طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی ممکنہ طور پر جلد بھارت کا دورہ کریں گے، جو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کمیٹی کی جانب سے ان پر عائد سفری پابندی عارضی طور پر ہٹائے جانے کے بعد ممکن ہوا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امیر…

پاکستان دشمنی میں بھارتی فوج معصوم جانوروں پر بھی ظلم کرنے سے باز نہیں آئی

پاکستان دشمنی میں بھارتی فوج معصوم جانوروں پر بھی ظلم کرنے سے باز نہیں آئی۔ تھرپار کے سرحدی علاقے میں بھارتی فوجیوں نے پاکستانی شہریوں کی بکریوں کو ہلاک اور زخمی کردیا۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی فورسز نے تھرپار کے سرحدی گاؤں…

ملائیشیا نے ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے پر تحفظات کا اظہارکردیا

ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ مقامی میڈیا سے گفتگو میں انور ابراہیم نے کہا کہ امریکہ کا پیش کردہ منصوبہ مکمّل نہیں اور اس کے کئی پہلوؤں سے وہ متفق نہیں،…

فیلڈ مارشل کی بہترین حکمت عملی سے آپریشن بنیان مرصوص میں تاریخی کامیابی ملی، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان نے آپریشن بنیانِ مرصوص میں تاریخی کامیابی حاصل کی، اور پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت پر قوم کو فخر ہے۔ لاہور میں نیشنل سکیورٹی اینڈ وار کورس کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے مریم…

آج کل بچہ پی ایس ایل میں 50 رنز کرتا ہے تو کہتا ہے پاکستان کھلا دو، احمد شہزاد

سابق کرکٹر احمد شہزاد نے جیو پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کل اگر کوئی کھلاڑی پاکستان سپر لیگ میں 50 رنز بنا لے تو سمجھتا ہے کہ اسے فوراً قومی ٹیم میں شامل کر لیا جائے، یہی وجہ ہے کہ آج پاکستان ٹیم کی کارکردگی متاثر ہوئی ہے۔…

ایشوریا کیساتھ بریک اپ کے بعد سلمان خان نے جنون میں آکر کیا حرکت کی؟

بھارتی ہدایتکار پراہلاد کاکڑ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اسٹارز سلمان خان اور ایشوریا رائے کے ماضی کے تعلقات سے متعلق دلچسپ انکشافات کیے۔ ان کے مطابق سلمان خان اور ایشوریا کے بریک اپ کے بعد سلمان شدید ذہنی دباؤ کا…