Gas Leakage Web ad 1

40 من وزنی بیل جے ایف 17 تھنڈر کے چرچے، کتنے لاکھ میں فروخت؟ جانئے

عید قرباں سے قبل حیدرآباد کی لیاقت کالونی میں 40 من وزنی بیل جے ایف 17 تھنڈر کے چرچے  ہیں جس کا سودا 50 لاکھ روپے میں طے پاگیا ہے۔ حیدرآباد کے علاقے لیاقت کالونی میں 40 من وزنی قربانی کے جانور جے ایف 17…

پاکستان کا اسلامی دنیا میں خاص مقام ہے، آیت اللہ خامنہ ای کا سوشل میڈیا پر پیغام

 ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ پاکستان کا اسلامی دنیا میں ایک خاص مقام ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی رہنما آیت اللہ خامنہ ای نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا پاکستان کا اسلامی دنیا…

اسلام آباد، جان شیر خان سکواش ٹورنامنٹ میں محمد عماد کی شاندار فتح

اسلام آباد: پاکستان کے ابھرتے ہوئے اسکواش اسٹار محمد عماد نے جان شیر خان اسکواش ٹورنامنٹ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں انہوں نے انس علی شاہ کو سخت مقابلے کے بعد ایک کے مقابلے میں تین سیٹس سے شکست دی۔ اسلام آباد میں…

بھارت اگر ہمارا پانی روکتا ہے تو یاد رکھے ان کا پانی چین سے آتا ہے، مصدق ملک نے خبردار کردیا

وفاقی وزیر مصدق ملک نے خبردار کیا ہے کہ بھارت اگر ہمارا پانی روکتا ہے تو یاد رکھے ان کا پانی چین سے آتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا کہ افواج پاکستان نےہماراسرفخرسے بلند کردیاہے، پاکستان کو دوسری بڑی کامیابی سفارتی…

جدید جنگی حکمت عملی کے تین پہلو

دنیا کے سیاسی حالات اور نئی ٹیکنالوجی نے جنگ لڑنے کے طریقے بدل دیئے ہیں۔ آج کل جنگوں میں نئی ٹیکنالوجی، اخلاقی مسائل اور سیاسی تبدیلیاں مل کر جنگ کو زیادہ پیچیدہ اور دلچسپ بنا دیتی ہیں۔ حال ہی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان جو فضائی لڑائی…

خواتین کی فیصلہ سازی میں شمولیت کے بغیر جمہوریت ادھوری ، خواتین کےلئے 33 فیصد کوٹہ مختص ، عملدرآمد…

اسلام آباد( )ممتاز ماہرین نے اس امر پر زور دیا ہے کہ ملک کی تمام سیاسی جماعتیں اپنی فیصلہ ساز مجالس میں خواتین کےلئے 33 فیصد کوٹہ لازماً مقرر کریں اور انتخابی ایکٹ 2017 میں آئینی ترمیم کے ذریعے خواتین کی سیاسی شرکت میں خاطر خواہ اضافہ کیا…

سولر پینلز کی تنصیب کےلیے قواعد وضوابط بنانے کا فیصلہ

پی ڈی ایم اے نے سولر پینلز کی تنصیب کےلیے قواعد وضوابط بنانے کا فیصلہ کرلیا۔پرویشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے تمام اضلاع کو مراسلہ جاری کردیا، مراسلے میں ضلعی انتظامیہ سے سولرپینلز کی تنصیب کےلیے قواعد وضوابط جاری کرنے…

مجھے امید ہے بانی پی ٹی آئی عید سے پہلے رہا ہوں گے ، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عید الاضحیٰ سے قبل پی ٹی آئی کے بانی کی رہائی کی امید ظاہر کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم کوشش کر رہے ہیں اللہ سے امید ہے، بانی پی…

کویت نے پاکستانیوں کے لیے ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی

کویت نے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی۔ فوکل پرسن وزارت اوورسیز پاکستانیز مصطفیٰ ملک نے کہا کہ دنیا پاکستانی ہنرمندوں پر بند دروازے کھول رہی ہے، کویت حکومت نے پاکستانیوں کو ورک، فیملی، وزٹ، سیاحتی اور…

سول ملٹری تنخواہوں پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا، تنخواہ دار طبقے کے ٹیکس میں کمی کے اقدامات کررہے ہیں:…

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سول ملٹری تنخواہوں کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا جب کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے ریلیف کے لیے کام کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ سول ملٹری…