Gas Leakage Web ad 1

یوم تکبیر پر مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس اور سروسز چیفس کی عوام کو مبارکباد

یوم تکبیر کے موقع پر مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی جانب سے عوام کو مبارکباد پیش کی گئی۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوم تکبیر 1998 کے اُس عظیم لمحے کی یاد دلاتا ہے جب…

صدر، وزیراعظم کی یوم تکبیر کے موقع پرقوم کو مبارکباد،اہم پیغام جاری

پاکستان کو ایٹمی قوت بنے ہوئے 27 برس آج مکمل ہوگئے، صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے 28 مئی ’یوم تکبیر‘ کے موقع پر خصوصی پیغامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتح مبین سے سرشار قوم کی مسرتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ صدر…

پاکستان کو دنیا کی ساتویں اور عالم اسلام کی واحد ایٹمی قوت بنے 27 برس بیت گئے

پاکستان کو دنیا کی ساتویں اور عالم اسلام کی واحد ایٹمی قوت بنے 27 برس بیت گئے، آج سے 27سال پہلے آج ہی کے دن وطن عزیز نے اسلامی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم کی تھی جسے یوم تکبیر کے نام سے جانا جاتا ہے۔ پاکستان نے بھارتی ایٹمی دھماکوں کا منہ…

ہزاروں سوشل ورکرز تنظیمیں پاکستان کے لئے خطرہ قرار

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے ملک میں غیر قانونی طور پر کام کرنے والی 17 ہزار سے زائد این جی اوز کو ملکی حساس معاملات کیلئے خطرہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ میں بریفنگ…

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی نمایاں کمی ریکارڈ

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں فی اونس سونا 36 ڈالر کی کمی کے بعد 3295 ڈالر پر آ گیا ہے، جبکہ پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں…

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحیٰ 7 جون کو ہوگی

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 7 جون بروز ہفتہ ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جس کی صدارت عبدالخبیرآزاد نے کی۔ عبدالخبیرآزاد نے اعلان کیا کہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں مطلع ابرآلود رہا…

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلی سطح وفد کی ملاقات ، اہم معاملات پر…

چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈی جی سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا سے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی)کے منیلا سے آئے ایک اعلی سطحی وفد نے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سی ڈی اے بورڈ ممبران، ڈی جی…

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جھنگ چینوٹ ، لالیا ں میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،لالیاں ، بھوانہ میں بھی زلزلہ کے معمولی جھٹکے محسوس کیے گئے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 اور گہرائی…

عمران خان بات چیت کیلئے تیار، کچھ لو اور کچھ دو کیلئے بھی تیار ہیں،علیمہ خان

عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی بات چیت کیلئے تیار ہیں، کچھ لو اور کچھ دو کیلئے بھی تیار ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ ہمارے بھائی نے آپ کا کیا بگاڑا ہے؟ بتائیں بانی پی ٹی آئی کیا چیز چھوڑ…

فینرباہچے بی کو استنبول نے 2025 یورولیگ ٹائٹل جیت لیا

فینرباہچے بی کو استنبول نے ترکیش ایئرلائنز یورولیگ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ابوظہبی کے اتحاد ایرینا میں منعقدہ فائنل میں فینرباہچے نے اے ایس موناکو کو 70–81 سے شکست دے کر کلب کی تاریخ کا دوسرا یورولیگ ٹائٹل جیتا۔ ہیڈ کوچ…