Gas Leakage Web ad 1

نیب کی 88 ارب روپے سے زائد کی وصولیاں، 86 ارب اداروں کو واپس

 نیب نے سہ ماہی وصولیوں کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ قومی احتساب بیورو نے سال 2025 کی پہلی سہ ماہی (جنوری تا مارچ) کے دوران 88 ارب روپے سے زائد رقم برآمد اور تقسیم کی۔ نیب کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق برآمد کی گئی رقم…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی جانب سے سیاسی قیادت کے اعزاز میں عشائیہ صدر، وزیرِ اعظم، وزراء،…

چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی جانب سے ایک پُروقار عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس کا مقصد "معرکہ حق" اور "آپریشن بنیان مرصوص" کے دوران سیاسی قیادت، مسلح افواج کے پختہ عزم، اور پاکستانی عوام کے ناقابل…

پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی سروسز ایک بار پھر متاثر

پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی سروسز ایک بار پھر متاثر ہوئی ہیں اور صارفین کو وی پی این کے ذریعے بھی رسائی حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ اطلاعات کے مطابق لاہور، کراچی، راولپنڈی، گوجرانوالہ سمیت ملک کے مختلف شہروں…

سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت ہزاروں روپے بڑھ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3100 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 54 ہزار 100 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 2658 روپے اضافے سے3 لاکھ…

راولپنڈی: منشیات فروشوں سے تعلق، 17 پولیس اہلکار ملازمت سے برخاست

راولپنڈی — منشیات فروشوں سے مبینہ روابط اور مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر راولپنڈی پولیس کے 17 اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ محکمہ پولیس کی داخلی انکوائری کے بعد یہ سخت اقدام اٹھایا گیا۔ برخاست کیے گئے اہلکاروں…

اقوام متحدہ اجلاس، پاکستانی خاتون سفارتکار نےبھارتی گھناؤنی سازش بےنقاب کردی

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں بھارت کو کرارا جواب دے دیا، پاکستانی سفارت کار صائمہ سلیم  نے بھارتی گھناؤنی سازش بےنقاب کردی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صائمہ سلیم نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی اور…

 گرمی کا زور ٹوٹ گیا،راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، رین ایمرجنسی نافذ

راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف نے بتایا کہ راولپنڈی اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ  موسلا دھار بارش ہوئی جس کے باعث راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ…

امریکا کی جانب سے مودی کیلئے ایک اور بڑا دھچکا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئی فون پر نیا ٹیکس عائد کر کے بھارت کو ایک اور بڑے صدمے سے دوچار کر دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت میں بننے والے ایپل آئی فون کی حوصلہ شکنی کے لیے ایک اور بیان دیتے ہوئے کہا کہ امریکا میں صرف وہی آئی…