عید الاضحیٰ پر چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ، وزیراعظم نےمنظوری دیدی، کتنی چھٹیاں ؟ جانئے
عید الاضحیٰ پر چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ۔ وزیراعظم نے عید کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔
وفاقی حکومت نے 6 جون سے 9 جون تک عید الضحٰی کی سرکاری چھٹیاں کا اعلان کیا ہے ، اس مرتبہ عید کی 4 چھٹیوں کا اعلان کیا گیاہے ، 10 جون کو منگل…