جعلی حکومت خود کو این آر او دینے کیلئے قانون سازی کررہی ہے،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جعلی حکومت خود کو این آر او دینے کیلئے قانون سازی کررہی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج عدلیہ میں قانون سازی کی کوشش کی جارہی ہے، پی…

رواں سال ملک میں 4 بار انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی، پی ٹی اے کا اعتراف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گزشتہ5 سال کےدوران ملک میں انٹرنیٹ سروس کی خرابی کےمتعدد واقعات رونما ہوئے، تفصیلات سامنے آ گئیں۔پی ٹی اے نےدستاویزمیں اعتراف کیاکہ رواں سال ملک بھرمیں 4 بارانٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی،ملک میں انٹرنیٹ خرابی کی وجہ اکثر…

محکمہ تعلیم سندھ کا گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کر نے والے اساتذہ کو نوکری سے نکالنے کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک)محکمہ تعلیم سندھ نے مفرور اساتذہ کو نوکری سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق ضلع شرقی میں 20 اساتذہ مفرور ہیں، اساتذہ گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کر رہے ہیں جبکہ متعدد اساتذہ سالوں سے بیرون ملک مقیم ہیں۔…

افتخار احمد دوبارہ ریڈ بال کرکٹ میں آنے کیلئے کوشاں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر اور آف اسپن بولر افتخار احمد ریڈ بال کرکٹ میں واپس آنے کے لیے کوشاں ہیں۔فیصل آباد میں پریکٹس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی آل راؤنڈر کا کہنا تھا کہ جب آپ اچھا پرفارم کرتے ہیں تو بہتر مواقع…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان اور کوریا کے درمیان میچ دو دو گول سے برابر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایشین ہاکی چیمپئنز شپ میں پاکستان اور کوریا کے درمیان میچ دو دو گول سے برابر ہوگیا۔چین کے شہر بولینبیور میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور کوریا کے درمیان دلچسپ میچ ہوا، کوریا نے دوسرے ہی…

سینئر سیاستداں دانیال عزیز پر فردِ جرم عائدکر دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جوڈیشل مجسٹریٹ شکرگڑھ نے سینئر سیاستداں دانیال عزیز پر فردِ جرم عائد کر دی۔جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں دانیال عزیز کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔سینئر سیاستداں دانیال عزیز جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوئے۔اس…

قاضی فائز عیسیٰ کامدت ملازمت میں توسیع لینے سے انکار، رانا ثناء اللّٰہ کے بیان کی بھی تردید کر دی

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ میں پہلے ہی کہہ چکا کہ مدت ملازمت میں توسیع قبول نہیں کروں گا۔صحافی نے چیف جسٹس سوال کیا کہ رانا ثناء اللّٰہ کہہ رہے ہیں اگر تمام جج صاحبان کی عمر بڑھا دی…

کھیل کا نہیں تو سیاسی میدان سہی، بھارتی خاتون ریسلر ونیش پھوگاٹ کی سیاست میں شمولیت

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارتی خاتون ریسلر نے کانگرس پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ۔ونیش پھوگاٹ نے بھارت کی کانگرس پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے- 30 سالہ ریسلر کو کانگرس پارٹی کی جانب سے جولانہ سے بھارتی ریاست ہریانہ کے انتخابات لڑنے…

آئی ایم ایف بورڈ اجلاس کا کیلنڈر جاری ،پاکستان ایک بار پھر کیلنڈر میں شامل نہ ہوا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کے ایک اور اجلاس کا کیلنڈر جاری کردیا گیا ہے جس میں ایک بار پھر پاکستان کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 18 ستمبر کو ہوگا جس میں…

کار ساز ٹریفک حادثہ، ملزمہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کی سٹی کورٹ نے کار ساز ٹریفک حادثے کی ملزمہ نتاشہ کی منشیات کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے کار ساز حادثے میں ملزمہ نتاشہ کی جانب سے منشیات کے استعمال کے خلاف کیس کی سماعت سماعت کی۔ سٹی کورٹ…