پاکستان کے عالمی چیمپئن سعد راجپوت اسپانسر شپ نہ ہونے کے باعث ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت سے محروم ہونے…
ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ 2025 صرف دو روز کی دوری پر ہے، لیکن پاکستان کے عالمی چیمپئن محمد سعد راجپوت اسپانسرشپ نہ ہونے کے باعث شرکت سے محروم ہونے کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔
سعد کے پاس ویزہ اور دعوت نامہ موجود ہے، سفر کی تیاری…