عرفان صدیقی نےپی ٹی آئی کے 2 مطالبات سے متعلق بتا دیا

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے 2 مطالبات چھوٹے نہیں بڑے ہیں۔ عرفان صدیقی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے جو دو مطالبات سامنے آئے ہیں، وہ چھوٹے نہیں، بڑے مطالبات ہیں۔پی ٹی آئی کو مطالبات کرتے…

وزیراعظم کا کابینہ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ، کون کون شامل ہوگا ؟ جانیں

وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے اور بتایا جاتا ہے کہ ممکنہ طور پر آئندہ ہفتے میں 4 سے 5 نئے وزرا کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔ اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ کیا پیپلز پارٹی یا دیگر اتحادی جماعتوں سے بھی…

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ، بارش کب ہو گی ؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

مغربی ہواؤں کی انٹری سے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا جبکہ آج سے بارشوں کا سلسلہ بھی شروع ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ باغوں کے شہر لاہور کا آج کم سے کم درجہ حرارت 9 اور زیادہ سے…

الیکشن کمیشن کیجانب سے گوشوارے جمع نہ کروانے والے اراکین اسمبلی کی فہرست جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سالانہ گوشوارے جمع نہ کروانے والے اراکین اسمبلی کی فہرست جاری کر دی۔ الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کروانے والے ارکان کو 15 جنوری تک کی مہلت دے دی، مذکورہ تاریخ تک گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کروائی…

ایم ڈبلیو ایم کا کراچی میں دھرنے ختم کرنے کا اعلان ،سڑکوں پر ٹریفک بحال کر دی گئی

کراچی: مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) نے اسلام آباد، کراچی سمیت تمام جگہوں سے دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ جس کے بعد کراچی میں بھی مختلف مقامات پر بند سڑکوں کو کھول دیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ نماش چورنگی پر9 دن سے…

کرم کے معاملے پرگرینڈ جرگے میں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے

کرم کے معاملے پر کوہاٹ گرینڈ جرگے میں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے۔ کوہاٹ میں ضلع کرم کی صورتحال پر جاری گرینڈ جرگہ ختم ہوگیا ہے اور فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ معاہدے کے تحت نقصانات کا ازالہ کیا جائےگا اور بڑا…

اچھی خبر ،پاکستان 2 سال کیلئے سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن بن گیا

نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان آج آٹھویں مرتبہ 2 سال کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کی حیثیت سے ذمے داریاں سنبھالے گا۔ رپورٹ کے مطابق سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت سے پاکستان کو اہم بین الاقوامی امور پر…

شہباز شریف ریٹائرڈ ہونے جا رہے ہیں ، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد : پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف ریٹائرڈ ہونے جا رہے ہیں، ان کی حکومت ہے مگر وہ حکومتی معاملات پرتوجہ نہیں دے رہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے انٹرویو…

آئی ایم ایف نے 5 سال میں پاکستانی برآمدات سالانہ 60 ارب ڈالر تک بڑھنےکی نفی کردی

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے 5 سال میں پاکستانی برآمدات سالانہ 60 ارب ڈالر تک بڑھنے حکومتی دعوے کی نفی کرتے ہوئے 5سال میں پاکستانی برآمدات سالانہ 42 ارب 93 کروڑ ڈالر تک پہنچنےکا تخمینہ لگایا ہے۔ آئی ایم ایف نے تخمینہ لگایا…

پی ٹی آئی سے کیا غلطی ہوئی؟فواد چوہدری نے بتا دیا

فواد چودھری نے کہا کہ 9 فروری کو دھاندلی کیخلاف تحریک نہ چلانا پی ٹی آئی کی بڑی غلطی تھی۔ سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اس وقت مقبول لیڈر ہیں، دھاندلی کیخلاف تحریک نہ چلانا اور سیاسی آلائنس نہ بنانا پی ٹی…