Gas Leakage Web ad 1

مون سون کا آخری اسپیل کب ہوگا؟ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بتا دیا

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے بتایا ہے کہ مون سون کا آخری مرحلہ اختتام کے قریب ہے، تاہم ملک میں سیلابی صورتحال تاحال موجود ہے، گڈو بیراج اور پنجند پر دو بڑے سیلابی ریلے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور دیگر حکام نے…

پناہ گزینوں کو واپس نہ لینے والے ممالک کوبرطانوی ہوم سیکرٹری کا انتباہ

  برطانیہ کی ہوم سیکرٹری شبانہ محمود نے خبردار کیا ہے کہ جو ممالک اپنے پناہ گزین شہریوں کو واپس لینے سے انکار کرتے ہیں، ان کے لیے ویزے جاری کرنے کا عمل معطل کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے خاص طور پر پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش کا…

 وزیردفاع خواجہ آصف کی عمران خان پر تنقید، قومی و عالمی مسائل پر خاموشی پر سوالات اٹھا دیے

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر جاری پیغام میں سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے اقتدار کے بعد خطے اور دنیا میں کئی اہم واقعات پیش آئے جن میں غزہ پر اسرائیلی مظالم، پاک بھارت جنگ میں تاریخی فتح، دہشتگردی کے…

بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی رپورٹ آگئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ اور سابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی کے اڈیالہ جیل میں کیے گئے طبی معائنے کی رپورٹ آگئی۔ پمز اسپتال کے ڈاکٹرز نے بشریٰ بی بی کو مکمل صحتیاب قرار دے دیا۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ پمز اسپتال کی 2 رکنی ڈاکٹرز ٹیم…

بنگلادیش کی پاکستان کو امداد کی پیشکش، سیلاب میں ہوئے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

بنگلادیش نے پاکستان میں حالیہ سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے امداد کی پیشکش کی ہے، یہ پیشکش بنگلادیش کے مشیر برائے مذہبی امور اے ایف ایم خالد حسین نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کی، جہاں انہوں نے…

جلالپور پیروالا کو چاروں جانب سے سیلاب نے گھیرلیا، شہر کو بچانے کیلئے ہنگامی اقدامات جاری

  ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا کو چاروں جانب سے سیلابی پانی نے گھیر لیا ہے اور شہر کو بچانے کے لیے عوام کا ہنگامی بنیادوں پر انخلا جاری ہے۔جلال پور پیروالا کے نواحی گاؤں 86 ایم بند پر صبح چھ بجے سے ریسکیو آپریشن جاری ہے،…

پاکستان میں سونے کی قیمت میں خاطر خواہ کمی، چاندی کا بھاؤ بھی گرگیا

  عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی جبکہ چاندی کا بھاؤ بھی قدرے کم ہوگیا۔یہ بھی پڑھیں: سندھ کے بڑے مزار سے کروڑوں روپے کا سونا کس نے چوری کیا؟جمعرات کے روز فی تولہ سونا 4,100 روپے…

آر ایل این جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے آر ایل این جی (رجسٹرڈ لیکوئیڈ نیچرل گیس) کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اوگرا نے رواں ماہ ستمبر کے لیے ایل این جی (رجسٹرکی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اور اس…

اعظم سواتی سمیت 4 پی ٹی آئی سینیٹرز قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی

  بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہدایت پر اعظم سواتی سمیت 4 سینیٹرز قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہوگئے۔پی ٹی آئی سینیٹر دوست محمد اور سینیٹر ذیشان خانزادہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہوئے۔ انہوں نے اپنا…

انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، ہائی الرٹ جاری

دریائے سندھ میں اونچے درجے کے سیلاب نے پنجاب کے بعد سندھ کا رخ کرلیا ہے۔ گڈو اور سکھر بیراج پر انتہائی اونچے درجے کا سیلابی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، جب کہ کچے کے علاقوں میں صورتحال تشویشناک ہوتی جا رہی ہے۔ سیلاب سے سندھ میں اب تک 15 لاکھ…