نئے چیف جسٹس کی تقرری ، جسٹس فائز کل رات تک 3 نام پارلیمانی کمیٹی کو بھیجنے کے پابند

26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد نئے چیف جسٹس کی تقرری کے لیے نام بھجوانے کا کل منگل کو آخری روز ہے۔ چیف جسٹس کی تقرری تین دن قبل ہو گی۔ سینیٹ اور قومی اسمبلی سے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد صدر مملکت کی جانب سے دستخط کردئیے…

صدر مملکت نے 26 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیئے، گزٹ نوٹیفکیشن جاری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے 26ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیئے، صدر مملکت کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم باضابطہ آئین کا حصہ بن گئی۔وزیراعظم شہباز شریف نے 26 ویں آئینی ترمیم کی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد توثیق کیلئے صدر آصف علی…

پی ٹی آئی رہنماؤں کو بڑی خوشخبری مل گئی

کراچی: ملیر کورٹ نے علی زیدی کی پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی رہنماؤں کی بریت کی درخواستیں منظورکرلیں۔ ملیر کی سیشن عدالت میں تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ اور دیگرکی بریت کی درخواستوں پر سماعت…

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی 26ویں آئینی ترمیم منظور

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26ویں آئینی ترمیم منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26 آئینی ترمیم کی منظوری دیدی، حکومت دونوں ایوانوں میں دوتہائی اکثریت ثابت کرنے میں کامیاب ہو گئی۔قومی اسمبلی کے اجلاس…

ایلون مسک کا آئینی پٹیشن پر دستخط کرنے والوں کو روزانہ 10لاکھ ڈالرز دینے کا اعلان

دنیا کے امیر ترین ارب پتی شخص ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال نومبر میں ہونے والے انتخابات تک جو کوئی بھی امریکی آئین کی حمایت کی حامل ان کی آئینی پٹیشن پر دستخط کرے گا اسے وہ روزانہ 10لاکھ(ایک ملین) امریکی ڈالر دیں گے۔ خبر رساں…

فوجی اسکول کے باہر دھماکا، خطرناک دھمکیاں، خفیہ اداروں کی دوڑیں لگ گئیں

بھارتی خفیہ اداروں کے لیے الجھنیں بڑھ گئی ہیں۔ ایک طرف پروازوں کو بم دھماکوں کی دھمکیاں مل رہی ہیں اور دوسری طرف دھماکوں کا سامنا ہے۔ اتوار کی صبح دہلی کے علاقے روہنی میں واقع سی آر پی ایف اسکول میں بم دھماکے سے خفیہ اداروں کی دوڑیں لگ…

سینیٹ نے 26ویں آئینی ترمیمی بل کی تمام 22شقوں کی منظوری دیدی

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت اجلاس میں ملک کے ایوان بالا سینیٹ نے 26ویں آئینی ترمیمی بل کی تمام 22شقوں کی منظوری دے دی۔ چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت سینیٹ اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 26آئین ترمیم پر…

اختر مینگل کو سینیٹ گیلری سے نکال دیا گیا

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اختر مینگل کو سینیٹ گیلری سے نکال دیا گیا۔ سینیٹ گیلری سے نکالے جانے کے بعد اخترمینگل نے گفتگو میں کہا کہ مجھے خاتون سکیورٹی اہلکار نے گیلری سے نکالا۔اخر مینگل نے کہا کہ میرا اپنی پارٹی…

26ویں آئینی ترمیم کی شق وار منظوری کا عمل جاری، پی ٹی آئی ایون سے باہر چلے گئے

سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم پیش کردی گئی جس کے بعد اب ووٹنگ کیلئے تحریک اکثریت رائے سے منظور ہوگئی۔سینیٹ اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت جاری ہے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں ترمیم پیش کی اور کہا کہ 26 ویں…

آئینی ترمیم، سینیٹ میں حکومتی نمبر 58 سے بڑھ کر 65 ہوگیا

سینیٹ میں حکومت کا نمبر 58 سے بڑھ کر 65 ہوگیا۔ 26 ویں آئینی ترمیمی بل کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے۔ آئین کے تحت شق وار منظوری میں ہر شق کیلئے دوتہائی اکثریت ہونا لازم ہے۔ سینیٹ اجلاس میں پہلی شق منظور ہوگئی اور 65 ارکان نے شق…