عدالت کا اہم فیصلہ ،سابق وزیرِ اعظم کی نااہلی ختم کر دی گئی

آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کر دی۔ تنویر الیاس نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی،تنویر الیاس کو آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں 2 سال کیلئے نااہل قرار…

بجلی کی قیمتوں میں کمی پر آئی ایم ایف کے نہ ماننے کا خدشہ ختم ہوگیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ خدشہ ختم ہوگیا کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی پر آئی ایم ایف نہیں مانے گا کیونکہ آئی ایم ایف کی سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستان بجلی کی قیمتوں میں کمی کا پلان لے کر آئے ضرور غور کیا جائے گا۔…

حکومت کے پاس سب کچھ خود کرنے کی گنجائش نہیں: وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس سب کچھ خود کرنے کی گنجائش نہیں، تمام سٹیک ہولڈرز کو ساتھ کام کرنا ہوگا۔ کراچی میں سکیورٹی ایکسچینج کے زیراہتمام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ سب…

بیرسٹرسیف کو اہم عہدے سے ہٹادیا گیا

بیرسٹرسیف کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ صوبائی صدارت سنبھالنے کے بعد جنید اکبر کی پارٹی سطح پر عہدوں میں ردوبدل کا سلسلہ جاری ہے۔ جنید اکبر نے پارٹی صوبائی جنرل سیکرٹری اطلاعات کا…

دوحہ میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد، مسئلہ کشمیر پر یکجہتی، قطر کے مؤثر کردار اور مسلم ممالک کی ذمہ…

دوحہ میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد، مسئلہ کشمیر پر یکجہتی، قطر کے مؤثر کردار اور مسلم ممالک کی ذمہ داریوں پر زورقطر کے دارالحکومت دوحہ میں راجہ عابد یوسف کی جانب سے ایک استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں کشمیری کمیونٹی کے افراد نے…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی سنیارٹی تبدیل کرنے کیخلاف پانچ ججز کی ریپریزنٹیشن مسترد، تحریری فیصلہ…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عدالت کے ججز کی سنیارٹی تبدیل کرنے کے خلاف دائر درخواستوں کو مسترد کر دیا۔ اس حوالے سے آٹھ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ فیصلے کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس طارق…

بجلی صارفین کا بوجھ بڑھانے کی تیاریاں، بری خبر

نیپرا میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی جانب سے سکیورٹی ڈیپازٹ میں اضافے کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں آٹھ ڈسکوز نے اپنی تجاویز پیش کیں۔ نمائندہ ڈسکوز کے مطابق تمام آٹھ کمپنیوں کی سکیورٹی ڈیپازٹ پالیسی کی بنیادی میتھوڈولوجی ایک…

بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے وارم اپ میچز کھیلے گی یا نہیں؟جانیں

بھارتی کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے وارم اپ میچز کھیلے بغیر ایونٹ کا حصہ بنے گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیم انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے اختتام کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم 15 فروری کو چیمپئینز ٹرافی کیلئے دبئی روانہ ہوگی۔…

ملک کے مختلف حصوں میں بارش وبرفباری ،بڑی خبر آ گئی

ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش و برفباری کا امکان ہے۔ آزاد کشمیر کے چند مقامات پر…

میچ کے دوران کس طرح کی سیکیورٹی ہوگی؟ شہریوں کیلئے اہم خبر

شہرقائد میں اس بار ٹرائی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی کے میچز کے لیے سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات ہونگے، ڈی آئی جی مقصود میمن نے پلان بتادیا۔ ڈی آئی جی سیکیورٹی ایمرجنسی ڈویژن مقصود میمن کا کہنا تھا کہ ہم نے سیکیورٹی کے تمام انتظامات کیے…