پاکستان، ترکیہ مابین 24 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور ترکیہ میں معاہدوں اور تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیئے گئے۔ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان، دونوں ممالک کے وزرائے تجارت اور…

خط کی باتیں سب چالیں ہیں،کوئی خط نہیں ملا، مل گیا توبھی نہیں پڑھوں گا،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ انہیں کسی کا کوئی خط نہیں ملا۔وزیراعظم ہاؤس میں ترک صدر کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا، خط ملا بھی…

آئی سی سی کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی سمیت تین کھلاڑیوں کو بھاری جرمانہ

پاکستانی کرکٹرز شاہین شاہ آفریدی، سعود شکیل اور کامران غلام کو بدھ کے روز جنوبی افریقہ کے خلاف ٹرائی نیشن سیریز کے میچ میں آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی لیول1 کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ…

شیر افضل مشکل میں کھڑے رہے، بیرسٹر گوہر کو بھی انہیں ہٹانے کا علم نہیں، شہریار آفریدی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وزیر مملکت شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت مشکل وقت میں مضبوط کھڑے رہے، انہیں ہٹانے کا علم چئیرمین بیرسٹر گوہر علی کو بھی نہیں، ہم عمران خان سے معلوم کریں گے، پھر پتا چل جائے گا،…

پی ٹی آئی سے نکالے جانے پر شیر افضل مروت کا ردعمل سامنے آگیا، طویل بیان جاری

پاکستان تحریک انصاف سے نکالے جانے پر ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا ردعمل سامنے آگیا۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی ہدایت پر شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا تھا۔ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت کو پارٹی…

راکھی ساونت سے 14 فروری کو نکاح ہونے جا رہا ہے، مفتی قوی کا دعویٰ

متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والے مفتی قوی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے ساتھ 14 فروری کو نکاح ہونے جا رہا ہے، ان کی جانب سے تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ مفتی قوی نے حال ہی میں ’سنو ٹی وی‘ کے…

26 سالہ معروف ٹک ٹاکرزندگی کی بازی ہارگئی

معروف امریکی ٹک ٹاکر بیلی ہچنز کینسر سے دو سال تک جنگ لڑنے کے بعد زندگی کی بازی ہارگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 26 سالہ ٹک ٹاک سٹار کے شوہر کیڈن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اہلیہ کے مرنے کی خبر دیتے ہوئے غمزدہ انداز میں لکھا کہ ’اب ان کی…

چاہت فتح علی خان کا اپنا ٹیلنٹ نئی نسل کو منتقل کرنے کیلئے ایکٹنگ اینڈ ماڈلنگ اکیڈمی کھولنے کا اعلان

کامیڈین گلوکار و آرٹسٹ چاہت فتح علی خان نے اپنا ٹیلنٹ نئی نسل کو منتقل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ملک میں میوزک، ایکٹنگ اینڈ ماڈلنگ اکیڈمی و ایجنسی کھولنے کا اعلان کردیا۔چاہت فتح علی خان کو ان کی ویڈیوز اور گانوں کو مزاحیہ انداز میں گانے کی…

9 مئی کوحد ہوگئی، اب آپ کو بنیادی حقوق یاد آگئے؟ جسٹس مسرت کا سلمان اکرم سے استفسار

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی رکن جسٹس مسرت ہلالی نے سلمان اکرم راجا سے استفسار کیا کہ کیا آپ تسلیم کرتے ہیں کہ 9 مئی کوجرم سرزد ہوا؟ 9 مئی کوحد کر دی گئی ، اب آپ کو بنیادی حقوق یاد آگئے ؟ ۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں فوجی عدالتوں…

بلوچستان میں معاشی ترقی کے لئے نجی و عوامی شراکت داری ضروری،گورنر بلوچستان کا FPCCI اسٹریٹیجی سمٹ سے…

کراچی (12 فروری 2025) – گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کراچی میں منعقدہ "بلوچستان اسٹریٹیجی سمٹ" سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے روز اول سے بلوچستان کے تاجروں، صنعتکاروں اور چھوٹے کاروباری افراد کے ساتھ قریبی تعلقات قائم رکھے…