بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ قائم کردیا
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 15 ہزار رنز مکمل کر کے نیا سنگ میل حاصل کر لیا۔
یہ اعزاز انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں حاصل کیا، جس میں وہ 32 گیندوں پر 27 رنز…