Gas Leakage Web ad 1

27 ویں ترمیم: پیپلز پارٹی نے صدر کیلئے تاحیات استثنیٰ اور نیب خاتمے کے مطالبات پیش کردیے

اسلام آباد: 27ویں آئینی ترمیم پر مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان جاری مذاکرات کے دوران پیپلز پارٹی نے صدر کو تاعمر استثنیٰ دینے اور قومی احتساب بیورو (نیب) کے خاتمے کا مطالبہ پیش کر دیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی ہتھیاروں…

راولپنڈی میں نان بائیوں کی ہڑتال ختم، شہر بھر کے تندور کھل گئے

راولپنڈی: نان بائیوں کی ہڑتال ختم ہونے کے بعد شہر کے تمام تندور دوبارہ کھل گئے، جہاں نان، پراٹھا اور روغنی نان خریدنے کے لیے شہریوں کا رش دیکھنے میں آیا۔ تندور کھلنے سے چھوٹے ہوٹلوں، ریڑھیوں اور چنے فروخت کرنے والوں کا کاروبار بھی بحال…

روس کے یوکرین کے توانائی نظام اور رہائشی عمارتوں پر درجنوں میزائل اور ڈرون حملے، 6 افراد ہلاک

کیف: روس کی جانب سے یوکرین کے توانائی کے ڈھانچے اور رہائشی عمارتوں پر کیے گئے ڈرون اور میزائل حملوں میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ یوکرینی حکام کے مطابق Dnipro شہر میں ایک رہائشی عمارت پر روسی حملے میں 2 افراد جان سے گئے…

دنیا کی سب سے بڑی تنخواہ کیساتھ ایلون مسک کیا کچھ خرید سکتے ہیں؟

امریکی بزنس ٹائیکون اور ٹیسلا کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایلون مسک کی تنخواہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، جو تقریباً ایک کھرب ڈالر کے برابر بتائی جا رہی ہے۔ یہ اب تک کی دنیا کی سب سے بڑی تنخواہ قرار دی جا رہی ہے۔ شاعر مشرق…

اقوام متحدہ میں پاکستان کی ہتھیاروں کے کنٹرول اور جوہری سلامتی سے متعلق 4 قراردادیں منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی ہتھیاروں کے کنٹرول اور جوہری سلامتی سے متعلق چار قراردادیں منظور کر لیں۔ پہلی دو قراردادیں ’’علاقائی سطح پر تخفیف اسلحہ‘‘ اور ’’علاقائی و ذیلی علاقائی تناظر میں اعتماد سازی کے…

شاعر مشرق علامہ اقبال کا 148 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

مسلمانوں کے لیے آزادی کا خواب دیکھنے والے اور ملتِ اسلامیہ میں نئی روح پھونکنے والے مفکرِ پاکستان شاعرِ مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 148واں یومِ پیدائش آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ یومِ اقبال کے موقع پر مزارِ اقبال پر…

وزیراعظم شہباز شریف سے ترک صدر کی ملاقات، فیلڈ مارشل بھی شریک

باکو میں وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات ہوئی۔ بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ قائم کردیا وزیراعظم شہباز شریف کے آذربائیجان کے دورے کے دوران ہونے والی اس ملاقات میں…

خیبر پختونخوا میں مزید 8 تاریخی مقامات کے آثار دریافت

اطالوی ماہرین نے خیبرپختونخوا کے محکمہ آثارِ قدیمہ کے اشتراک سے سوات سے ٹیکسلا تک مزید آٹھ تاریخی مقامات دریافت کر لیے ہیں، جہاں کھدائی کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور ریکارڈ قائم کردیا 1955 سے…

27آئینی ترمیم کی منظوری کا معاملہ ، وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز کو مدعو کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹ سے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے سیاسی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں اور اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز کو ملاقات کے لیے مدعو کر لیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان آئندہ ہفتے بیرون ملک جائیں گے ذرائع کے مطابق وزیراعظم…

صدر مملکت کیخلاف تاحیات نہ کوئی کیس بنے گا نہ گرفتار کیا جاسکے گا، مسودے میں نئی ترمیم شامل

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے مطالبے پر صدر مملکت کے خلاف تاحیات مقدمہ نہ بنائے جانے اور گرفتاری سے استثنیٰ کی ترمیم آئینی مسودے میں شامل کر لی گئی۔ ستائیسویں آئینی ترمیم کے مسودے پر اتحادی جماعتوں کی تجاویز کے بعد نئی شقیں شامل اور بعض…