Gas Leakage Web ad 1

ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ فی کلوکتنے میں فروخت ہونے لگی؟ جانئے

کراچی میں ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کراچی میں متعدد علاقوں میں گیس پریشر میں کمی کے باعث صارفین کو پریشانی کا سامنا ہے۔ ایل پی جی کی سرکاری قیمت فی کلو 225روپے مقرر ہے جبکہ کراچی…

وائٹ ہاؤس نے ٹرمپ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کیساتھ ٹیلیفونک بات چیت کی تصدیق کردی

ائٹ ہاؤس نے ایران جنگ کے معاملے پر امریکی صدر ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ ٹیلی فون بات چیت کی تصدیق کر دی۔ مغربی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے جنوبی ایشیا ءوِٹکوف اور صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کے…

پاکستان سپر لیگ 11 کے کمنٹری پینل کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارھویں ایڈیشن کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پینل میں وسیم اکرم، رمیز راجا، مائیک ہیسمین، نک نائٹ اور جے پی ڈومینی پینل میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ عروج ممتاز،…

آئی ایم ایف کا ایک اور بڑا مطالبہ سامنے آ گیا

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کا قومی بجٹ سے قبل پاکستان سے ایک اور بڑا مطالبہ سامنے آ گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق آئی ایم ایف نے حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) اور سکھر الیکٹرک پاور کمپنی (سیپکو) کی نجکاری کا عمل…

علی ظفر نے سوشل میڈیا پر مداحوں سے معافی مانگ لی

معروف گلوکار علی ظفر نے سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تنقید کے بعد بغیر بنیان کے کُرتا پہننے کے معاملے پر وضاحت دیتے ہوئے قوم سے معذرت کر لی ہے، اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ اس بات پر معافی مانگتے ہیں کہ انہوں نے بغیر بنیان کے کُرتا پہنا…

عید کے دوران مری میں سیاحوں کا رش، ہزاروں گاڑیوں کی آمد

عید کے تین دنوں کے دوران مری میں سیاحوں کا غیر معمولی رش دیکھنے میں آیا جہاں چوہتر ہزار ایک سو چورانوے گاڑیاں داخل ہوئیں جبکہ تقریباً چار لاکھ سیاح تفریح کے لیے مری پہنچے، رپورٹ کے مطابق یہ تفصیلات ڈی پی او مری ڈاکٹر حضرت تنویر کو پیش کی…

واپڈا کی جانب سے دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ ایریا میں تعلیم کے فروغ کے لیے 75 گرلز سکولوں کے لیے 94.23…

تانگیر اور داریل میں 5 سکولوں کی بہتری کے لیے مزید 29.5 ملین روپے کی منظوری؛ 2 کوسٹرز کی فراہمی بھی شامل 24 مارچ 2026: واپڈا نے دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کے علاقے میں تعلیم، خصوصاً بچیوں کی تعلیم کے فروغ کے لیے ایک اور اہم اقدام اٹھایا…

ایران جنگ روکنے کیلئے پاکستان کا ثالثی میںاہم کردار،برطانوی جریدے کی رپورٹ

ایران پر مسلط جنگ روکنے کےلیے پاکستان نے فریقین کے درمیان ثالثی میں اہم کردار ادا کیا۔ برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اتوار کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بات کی جب کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر…

’حکومت پٹرول پر 127 اور ڈیزل پر200 روپےسے زائد سبسڈی دے رہی ہے، وفاقی وزیر

وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے پترول پر 127 روپے جب کہ ڈیزل پر 200 روپے سے زائد کی سبسڈی دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پٹرول پر 127 جب کہ ڈیزل پر 200 روپے سے زائد کی سبسڈی دی…

ایران نے جنگ روکنے کیلئے 6 اسٹریٹیجک شرائط پیش کردیں، ایرانی میڈیا

ایران نے جنگ روکنے کیلئے 6 اسٹریٹیجک شرائط پیش کردیں، ایرانی میڈیا ایران نے امریکا کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی تردید کردی، جنگ روکنے کیلئے 6 اسٹریٹیجک شرائط بھی پیش کردیں تاہم ساتھ ہی کہا ہے کہ اس منصوبے پر مرحلہ وار عمل کیا جارہا ہے،…